Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءکاٹیج چیز آدھا کلوکنڈنسڈ ملک دو کھانے کے چمچکیوڑہ دو کھانے کے چمچالائچی پانچ عددزعفران حسب ذوقبادام حسب ضرورتپستہ حسب ضرورت :ترکیبکاٹیج چیز کو اچھی طرح مسل کر فرائی پین میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں- نرم ہونے پر کنڈنسڈ ملک شامل کر کے مکس کر لیں-جب نرم ہو جائے تو اس میں کیوڑا اور الائچی شامل کر کے آنچ بند کر دیں-اب پین سے نکال کر فریج میں ٹھنڈا کر لیں-فریج سے نکال کر زعفران شامل کریں اور اس کے لڈو بنا لیں-سجاوٹ کے ساتھ سرو کریں-
:اجزاء
کاٹیج چیز آدھا کلوکنڈنسڈ ملک دو کھانے کے چمچکیوڑہ دو کھانے کے چمچالائچی پانچ عددزعفران حسب ذوقبادام حسب ضرورتپستہ حسب ضرورت
:ترکیب
کاٹیج چیز کو اچھی طرح مسل کر فرائی پین میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں- نرم ہونے پر کنڈنسڈ ملک شامل کر کے مکس کر لیں-جب نرم ہو جائے تو اس میں کیوڑا اور الائچی شامل کر کے آنچ بند کر دیں-اب پین سے نکال کر فریج میں ٹھنڈا کر لیں-فریج سے نکال کر زعفران شامل کریں اور اس کے لڈو بنا لیں-سجاوٹ کے ساتھ سرو کریں-