شائع 10 اکتوبر 2017 07:53am

بولی وڈ اسٹارز کی 15 وہ سیلفیاں جو آپ نے کبھی نہ دیکھی ہوں گی

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں بولی وڈ اسٹارز کہیں بھی جائیں کیمرے ان کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں اسپاٹ کر ہی لیتے ہیں۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اتنی تصاویر اور ویڈیوز بننے کے باوجود بھی سیلفیوں کا بخار ان پر بھی چڑھا ہوا ہے۔

جی ہاں! جس طرح آپ اپنی سیلفیاں لیتے اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں اسی طرح بولی وڈ اسٹارز بھی اپنی سیلفیاں لے کر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہیں۔ آج ہم کو ان اسٹارز کی 15 وہ سیلفیاں دکھانے جارہے ہیں جو شرطیہ آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی۔

:ملاحظہ کیجیئے

دپیکا کا پاؤٹ

بھائی کی سیلفی

گیٹ ٹو گیدر

یمی

بی 4 بچن

نرگس فخری ہمیشہ کی طرح کمال۔۔۔

دھک دھک گرل

شوق کی انتہاء

گوگلز میں کچھ نظر آیا؟

دونوں ایس کے

باپ بیٹی کا پیار

پہچانیئے کون کون ہے؟

کیا آپ نے پہلے دیکھی یہ سیلفی؟

سوناکشی کا جلوہ

ہاہاہا۔۔۔ سونم کے ساتھ بھارتی چائے والا

Thanks to wittyfeed

Read Comments