Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءچکن آدھا کلوتیل ١ پیالیپیاز ٢ عدددھی ١ پاؤنمک حسب زوقلال مرچ پسی ھوئی ڈیڑھ چائے کا چمچپسا ہوا دھنیا ١ چائے کا چمچگرم مصالحہ پسا ھوا آدھی چائے کا چمچھلدی تھوڑی سیثابت گرام مصالحہ(کالی مرچ،لونگ،چھوٹی الائچی،لہسن ادرک پسا ہوا)١ کھانے کا چمچبادام ٦ سے ٧ عدد:ترکیبسب سے پہلے ایک پیالی میں دہی لے کر تمام مصالحے شامل کر کے پھینٹ کر رکھ دیں۔اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کر کے الگ سے ایک پلیٹ میں نکال لیںپھر اسی تیل میں چکن شامل کرکے 5 منٹ تک فرائی کریں اور لہسن ادرک کا پیسٹ بھی ڈال دیںاوردہی کا مکسچر شامل کر کے بھون لیںپھر پیاز کو اچھی طرح سے پیس لیں اور شوربہ میں شامل کر دیںاور جوش آنے تک ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکایں۔پھرالگ سے بادام ابال کر چھوٹی ٹکریاں کر کے قورمے میں شامل کر دیں۔اب بادام سے سجاوٹ کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔
:اجزاءچکن آدھا کلوتیل ١ پیالیپیاز ٢ عدددھی ١ پاؤنمک حسب زوقلال مرچ پسی ھوئی ڈیڑھ چائے کا چمچپسا ہوا دھنیا ١ چائے کا چمچگرم مصالحہ پسا ھوا آدھی چائے کا چمچھلدی تھوڑی سیثابت گرام مصالحہ(کالی مرچ،لونگ،چھوٹی الائچی،لہسن ادرک پسا ہوا)١ کھانے کا چمچبادام ٦ سے ٧ عدد
:ترکیبسب سے پہلے ایک پیالی میں دہی لے کر تمام مصالحے شامل کر کے پھینٹ کر رکھ دیں۔اب ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور پیاز فرائی کر کے الگ سے ایک پلیٹ میں نکال لیںپھر اسی تیل میں چکن شامل کرکے 5 منٹ تک فرائی کریں اور لہسن ادرک کا پیسٹ بھی ڈال دیںاوردہی کا مکسچر شامل کر کے بھون لیںپھر پیاز کو اچھی طرح سے پیس لیں اور شوربہ میں شامل کر دیںاور جوش آنے تک ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکایں۔پھرالگ سے بادام ابال کر چھوٹی ٹکریاں کر کے قورمے میں شامل کر دیں۔اب بادام سے سجاوٹ کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔