بگ باس 11: خواتین کنٹیسٹنٹس کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک
بگ باس بھارت کا سب سے مشہور اور سب سے متنازعہ شو ہے، شو کے گیارہویں سیزن کے پہلے ایپیسوڈ سے ہی مختلف تنازعات نے کنٹیسٹنٹس کو گھیرے میں لے لیا۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کے بگ باس ہاؤس کی کئی چیزیں تو عوام کے سامنے لائی ہی نہیں جاتیں تاہم کچھ نہ کچھ تو ایسا لیک ہو ہی جاتا ہے جو انتہائی متنازعہ ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو گذشتہ دنوں لیک ہوئی بگ باس ہاؤس کے اندر کی ویڈیو دکھانے جارہے ہیں جس میں سگریٹ نوشی کرتی خواتین کنٹیسٹنٹس کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ :آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں OMG ! Is jyoti starts Smoking ? Part 1: Does Jyoti really smoke? Follow @instabiggboss for more ! A post shared by BIGG BOSS (OFFICIAL) (@biggbossinsta) on ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ بگ باس شو میں فی میل کنٹیسٹنٹ کو سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہو بلکہ شو کے ساتویں ایڈیشن میں کاجول کی بہن تنیشا مکھرجی کو بھی ہاؤس میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔