شائع 18 اکتوبر 2017 06:35am

گاڑیوں کے پیچھے لکھے 30 انتہائی دلچسپ اور مضحکہ خیز اشعار

پاکستان میں اکثر بڑی گاڑیوں، رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی پشت پر مختلف دلچسپ اور مزاح سے بھرپور شعر لکھوائے جاتے ہیں۔ کوئی عاشق اپنی عاشقی کی داستان بیان کردیتا ہے تو کوئی کسی کو ہدف بنا کر اس پر نقطہ چینی کردیتا ہے۔

آج ہم آپ کو پاکستان میں موجود رکشوں اور بڑی گاڑیوں پر لکھی گئی شاعری کے کچھ نمونے دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔

Read Comments