ڈبلیو ڈبلیو ای ڈیواز کی میک اپ سے پہلے اور بعد کی ان دیکھی تصاویر
ویسے تو ڈبلیو ڈبلیو ای کا بظاہر میک اپ اور حسن کی دنیا سے کوئی تعلق نظر نہیں آتا لیکن اصل حقیقت تو یہ ہے کہ رِنگ میں قدم رکھنے سے قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ڈیواز اپنے لُک کا پورا پورا خیال رکھتے ہوئے میک اپ کو بے حد فوقیت دیتی ہیں تاکہ اچھی فائٹ کرنے کے ساتھ ساتھ وہ کیمرے پر بھی مزید حسین نظر آئیں۔ آج ہم آپ کو ریسلنگ رِنگ کی دنیا سے باہر ان ڈیواز کی میک اپ میں اور میک اپ کے بناء تصاویر دکھانے جارہے ہیں، امید ہے آپ کو پسند آئیں گی۔ پیگی نتالیا میریس اولیٹ اے جے لی ایو ٹوریس ماریا کینیلس اسٹیسی کیبلر کیلی کیلی رینی ینگ بری بیلا