شائع 26 اکتوبر 2017 05:39am

فلم 'بھوت ناتھ ریٹرنز' کا اخروٹ اب کیسا نظر آتا ہے؟

سال 2014 میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ فلم 'بھوت ناتھ ریٹرنز' نے باکس آفس پر اچھا خاصا کاروبار کیا۔ یہ فلم 2008 میں بننے والی فلم 'بھوت ناتھ' کا سیکوئل تھی۔ اس فلم میں بولی وڈ کے بگ بی یعنی امیتابھ بچن نے تو اپنی دم دار اداکاری کا جلوہ دکھایا ہی لیکن ساتھ ہی ساتھ 'اخروٹ' کا کردار نبھانے والے بچے پارتھ بھالی راؤ نے بھی خوب داد سمیٹی۔

آج ہم آپ کو اسی اخروٹ کی موجودہ حالت دکھانے جارہے ہیں، اس بچے میں 4 سال کے اس عرصے میں اچھی خاصی تبدیلی آگئی ہے اور اب وہ ایسا نظر آتا ہے۔

Read Comments