Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی۔ قائد آباد میں اینٹی انکروچمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات مسمار کر دیں ۔قائد آباد پل کے اطراف قائم پتھارے،ٹھیلے اوردیگرتجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ نے کارروائی کی۔کارروائی میں دکانوں کے آگے بنے شیلٹرز اور تعمیرات مسمارکردیں گئیں۔دکانداروں کا کہنا تھا کہ کارروائی سے قبل آگاہ کیا جاتا توسامان ہٹالیتے۔ دوسری جانب شہریوں نے کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سڑکوں اورفٹ پاتھوں پرپتھارے مافیا کا راج ختم کرنے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رہنی چاہیں تاکہ دوبارہ ان جگہوں پرقبضہ نہ کیا جاسکے۔
کراچی:کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں تیزی آگئی۔ قائد آباد میں اینٹی انکروچمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات مسمار کر دیں ۔
قائد آباد پل کے اطراف قائم پتھارے،ٹھیلے اوردیگرتجاوزات کے خلاف اینٹی انکروچمنٹ نے کارروائی کی۔کارروائی میں دکانوں کے آگے بنے شیلٹرز اور تعمیرات مسمارکردیں گئیں۔دکانداروں کا کہنا تھا کہ کارروائی سے قبل آگاہ کیا جاتا توسامان ہٹالیتے۔
دوسری جانب شہریوں نے کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ سڑکوں اورفٹ پاتھوں پرپتھارے مافیا کا راج ختم کرنے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رہنی چاہیں تاکہ دوبارہ ان جگہوں پرقبضہ نہ کیا جاسکے۔