شائع 30 اکتوبر 2017 10:10am

اداکارہ نور کی زندگی میں تبدیلی، 10 باحجاب انتہائی خوبصورت تصاویر

اداکارہ نور پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام ہیں، وہ اداکارہ کے ساتھ ساتھ ہدایت کارہ اور ماڈل بھی ہیں۔ انہوں نے متعدد پنجابی اور اردو لولی وڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کا فلم 'عشق پوزیٹیو' میں نبھایا گیا رجّو کا کردار بے حد مقبول ہوا۔

تاہم اداکارہ نور نے اب اپنی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی مرتب کرلی ہے انہوں نے اب حجاب کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیا ہے۔ آج ہم آپ کو اداکارہ نور کی باحجاب 10 انتہائی خوبصورت تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔

:ان کی تبدیل شدہ زندگی کی نئی تصاویر آپ بھی ملاحظہ کریں

Read Comments