شائع 31 اکتوبر 2017 07:20am

بولی وڈ کے کنگ خان اور ان کی اہلیہ کی 26 ان دیکھی اور نایاب تصاویر

بولی وڈ کے کنگ خان کسی تعارف کے محتاج نہیں، انہوں نے اپنی دم دار اداکاری کے ذریعے بولی وڈ کے کنگ کا تاج اپنے سر سجا رکھا ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو یہاں ان کی اداکاری کے بارے میں نہیں بتانے جا رہے بلکہ 26 سال سے شادی شدہ بولی وڈ کے کنگ کی شادی شدہ زندگی کی 26 ان دیکھی اور نایاب تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔

شاہ رخ خان اور گوری خان نے محبت کی شادی کی تھی اور ان کے تین بچے بھی ہیں۔ جن میں سب سے بڑے بیٹے آریان خان، بیٹی سہانا خان اور سب سے چھوٹے بیٹے ابرام خان شامل ہیں۔ انہوں نے گذشتہ ہفتے ہی اپنی شادی کی 26 ویں سالگرہ منائی تو ہم نے سوچا کیوں نہ آپ کو ان کی 26 سالہ رفاقت میں لی گئی 26 ہی نایاب تصاویر دکھا دیں۔

:تصاویر ملاحظہ کریں

Read Comments