شائع 31 اکتوبر 2017 02:55pm

ماہرہ خان کا کالا چشمہ پہن کر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی معروف ادکارہ ماہرہ خان نے کالا چشمہ پہن کر ڈانس کرکے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

ماہرہ خان کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر آئی جس میں اداکارہ بات کررہی ہوتی ہیں کہ اسی دوران 'کالا چشمہ'بجنا شروع ہوجاتا ہے۔

ماہرہ کہتی ہیں کہ کالا چشمہ پوری دنیا میں چھایا ہوا ہےاور اس کے بعد اداکارہ کالا چشمہ پہن کر ڈانس شروع کردیتی ہیں۔

تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ کہیں ماہرہ کا یہ انداز انہیں کسی اور مصیبت میں نہ ڈال دے۔

#KaalaChashma because #MahiraKhan is ALWAYS on beat! 🙌😎🎶✨ #Verna #Promotions

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) on

Read Comments