پاکستانی فنکاروں کی بغیر میک اپ حیران کردینے والی تصاویر
میک اپ عام طور پر خواتین کے چہرے کو چار چاند بنادیتا ہے لیکن ڈراموں یا پھر شوبز سے وابستہ فنکاروں کیلئے خصوصی یا پھر اعلیٰ مہارت والے میک اپ آرٹسٹ رکھے جاتے ہیں، یہ میک اپ آرٹسٹ ان اداکاروں کے چہرے کو بالکل بدل کر ایک نیا نکھار دیے دیتے ہیں ۔ یہی خوبصورتی عام طور پر ان کی شوبز میں کامیابی میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے، لیکن بہت کم مداح ان کے حقیقی یا پھر بغیر میک اپ کے چہرے دیکھ پاتے ہیں۔ ذیل میں ایسے بعض اداکاروں یا ماڈلز کی بغیر میک اپ کے تصاویر دی گئی ہیں۔ ندا یاسر ندا یاسر کا شمار بھی پاکستان کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے اور اب وہ ایک چینل پر مارننگ شو کی میزبانی کرتی ہیں۔انکی بغیر میک اپ کے تصویر آپکے سامنے ہے۔ سنیتا مارشل سنیتا مارشل کے نام سے تو آپ واقف ہی ہونگے، انہوں نے ڈرامہ میرے سائیں سے شوبز میں قدم رکھا تھا۔ متھیرا متھیرا کے نام سے کون واقف نہیں ہے، ان کو مقبولیت انکے بولڈ اور بےباک انداز سے حاصل ہوئی،ان کی بغیر میک اپ تصویر ملاحظہ کیجیئے۔ ونیزا احمد ونیزا احمد کا شمار بھی پاکستان کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے۔