میک اپ کے بناء 10 مشہور بھارتی کرکٹرز کی بیگمات
جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں میک اپ کا استعمال انسانی شخصیت کو مکمل تبدیل کردیتا ہے۔ آج تک ہم نے آپ کو کئی مرتبہ بھارتی اور پاکستانی اداکاراؤں کی بناء میک اپ تصاویر تو دکھائی ہیں لیکن آج آپ کے لئے کچھ منفرد لائے ہیں۔ کیا کبھی آپ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑیوں کی بیویوں کو بناء میک اپ دیکھا ہے کہ وہ کیسی نظر آتی ہیں؟ اگر نہیں تو کوئی بات نہیں آج ہم آپ کو بناء میک اپ لی گئی مشہور بھارتی کرکٹرز کی بیگمات کی تصاویر ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ ان کی بناء میک اپ کی تصاویر کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔ ہربھجن سنگھ کی اہلیہ گیتا بسرا گیتا بسرا بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔ ہیزل کیچ ماڈل ہیزل کیچ یووراج سنگھ کی اہلیہ ہیں وہ بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔ گوتم گھمبیر کی اہلیہ نتاشا نتاشا کی شخصیت بناء میک اپ بھی ویسی ہی لگتی ہے جیسی وہ میک اپ میں نظر آتی ہیں۔ سریش رائنا کی اہلیہ پریانکا پریانکا بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔ رویندر جڈیجہ کی اہلیہ ریوا رویندر جڈیجہ کی اہلیہ کی رنگت بناء میک اپ بھی کافی فیئر ہے۔ روہت شرما کی اہلیہ رتیکا ساجدے رتیکا بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔ سابق بھارتی کپتان دھونی کی اہلیہ ساکشی ساکشی اور دھونی کی جوڑی دیکھنے میں کمال لگتی ہے تاہم ساکشی بناء میک اپ ایسی نظر آتی ہیں۔ Thanks to theemergingindia