Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
:اجزاءبکرے کی کلیجی آدھا کلوادرک ایک چائے کا چمچلہسن ایک چائے کا چمچہری مرچ چار سے چھ عددہری پیاز چار سے چھ عددآئل تین سے چار کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہ(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(لال مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئیایک عدد لیموں کا جوس:ترکیبسب سے پہلے میں ہری پیاز، ہری مرچ، ادرک، لہسن اور آئل کو چوپر میں ڈال کر چوپ کرلیں۔ایک پیالے میں کلیجی، چوپڈ مکسچر، نمک، گرم مصالحہ اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔اب فرائنگ پین میں ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکائیں۔مزیدار کلیجی مصالحہ تیار ہے۔لیموں کا جوس اور کٹی کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔
:اجزاءبکرے کی کلیجی آدھا کلوادرک ایک چائے کا چمچلہسن ایک چائے کا چمچہری مرچ چار سے چھ عددہری پیاز چار سے چھ عددآئل تین سے چار کھانے کے چمچنمک حسب ذائقہ(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا(لال مرچ حسب ضرورت (کٹی ہوئی(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئیایک عدد لیموں کا جوس
:ترکیبسب سے پہلے میں ہری پیاز، ہری مرچ، ادرک، لہسن اور آئل کو چوپر میں ڈال کر چوپ کرلیں۔ایک پیالے میں کلیجی، چوپڈ مکسچر، نمک، گرم مصالحہ اور کٹی لال مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں میری نیٹ کے لئے رکھ دیں۔اب فرائنگ پین میں ڈال کر تیز آنچ پر ڈھانپ کر پکائیں۔مزیدار کلیجی مصالحہ تیار ہے۔لیموں کا جوس اور کٹی کالی مرچ چھڑک کر گرم گرم سرو کریں۔