اسٹارز کی تصاویر کے ساتھ کئے گئے مداحوں کے مزاح سے بھرپور کارنامے
ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس شخص سے لازمی ملے جس کو اپنا آئیڈیل یا اسٹار مانتا ہے تاہم کچھ لوگ تو اپنے اس خواب کو پورا کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جبکہ کچھ بدنصیب یہ موقع زندگی بھر حاصل نہیں کرپاتے۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ سلیبریٹیز کے ان مداحوں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جو اپنے آئیڈیل سے مل تو نہ سکے تاہم تصویر میں ایڈیٹنگ کرکے کسی حد تک اپنے دل کو تسلی پہنچاتے رہے۔ :آپ بھی ان مداحوں کے تصاویر میں کئے گئے مزاح سے بھرپور کارنامے ملاحظہ کیجیئے الفاظ ختم ہوگئے ہمارے پاس۔۔ تیمور خان اگر ایسا ہوتا تو کرینہ پیدا ہوتے ہی مار دیتیں۔ اس ایڈیٹنگ پر واری جاؤں۔ حد ہوتی ہے یار۔۔۔ شاید شروتی نے مکّا مار کر منہ ٹیڑھا کردیا۔ کترینہ اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ۔۔ ہاہاہا۔۔ کرینہ۔۔ آر آئی پی۔۔ کنگ خان کے سکس پیکس۔۔ ملیے میری گرل فرینڈ سے۔۔ یہ تھا وہ ٹائیگر۔۔ جانو کیک کھالو۔۔