شائع 08 نومبر 2017 06:32am

سلمان خان کی آنکھیں صرف کترینہ کیلئے، تصاویر دیکھیں

بولی وڈ کے بھائی جان سلمان خان اور کترینہ کیف کی محبت کے چرچے ماضی میں بے حد مقبول ہوئے لیکن بدقسمتی سے دونوں ایک نہ ہوسکے تاہم اب بھی جب کہیں سلمان اور کترینہ ایک ساتھ ہوتے ہیں تو سلمان اپنی نظروں پر قابو نہیں رکھ پاتے اور ان کی نظریں بار بار کترینہ کی جانب ہی جاتی رہتی ہیں۔

مختلف مواقع پر دونوں کی ایک ساتھ تصاویر لی گئیں جس میں سلمان کی نگاہیں کترینہ پر ہی جمی رہتی ہیں آپ بھی ملاحظہ کریں۔

Thanks to bollywoodlife

Read Comments