شائع 08 نومبر 2017 02:04pm

ماہرہ کو آئس کریم فروش نے گھما ڈالا

ماہرہ خان کو آئس کریم والے نے گھما کر رکھ دیا۔ ماہرہ کا شمار پاکستان کی معروف اداکاراوں میں ہوتا ہے، تاہم وہ  ترکی میں  فوڈ اسٹریٹ  کے دورے کے دوران توجہ کا مرکز بن گئیں۔

ماہرہ نے جب آئس کریم فروش سے آئس کریم مانگی تو وہ آئس کریم ان کو دینے کے بجائے آگے پیچھے گھماتا رہا اور ماہرہ خان بار بار آئس کریم پکڑنے کی کوشش کے باوجود اسجو پکڑنے میں ناکام رہیں۔بعد ازاں آئس کریم فروش نے ماہرہ  کو خود ہی  آئس کریم پیش کی۔

ماہرہ کی آئس کریم فروش کے ساتھ ویڈیو ذیل میں ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=ORqh2NIs8uI

Read Comments