Aaj Logo

شائع 09 نومبر 2017 09:24am

بڑھاپے کو خاطر میں نہ لانے والے 20 زندہ دل عمر رسیدہ افراد

بے شک بڑھتی عمر کے ساتھ انسان کی خوبصورتی میں بھی کمی آتی ہے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنی بڑھتی عمر کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے لائف اسٹائل کو انجوائے کرتے ہیں اور دنیا کو روک کرتے ہیں۔

آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی افراد کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو اچھی خاصی عمر کو پہنچ کر بھی ایک شاندار پرسنیلٹی رکھتے ہیں۔ ان افراد کو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ یہ بڑھاپے کی عمر کو پہنچ گئے ہیں۔

اینتھونی وریچیا- عمر 53 سال

ایرک ردرفورڈ- 46 سال

ٹی۔آر۔ پیسکوڈ

مارک رے- عمر 57 سال

فلپ ڈومس- عمر 60 سال

وانگ ڈیشن- عمر 80 سال

اینڈی بریڈی- عمر 50 سال

رون جیک فولے

گیرٹ سوان- عمر 47 سال

ایلیسینڈرو مین فریڈینی- عمر 48 سال

بریڈ ڈبلیو

گنتھر کریبین ہوفٹ- عمر 70 سال

اینٹون نیلسن- عمر 53 سال

گوئیلیرمو زپاٹا

بابی ڈیکیسر- عمر 52 سال

سیٹھ اینڈریو سلور

اِروِن رینڈل- عمر 54 سال

ول ولِٹس

اینڈریئس وون ٹیپیل ہوف

آندے وین نورڈ- 51 برس

Thanks to bornrealist

Read Comments