شائع 11 نومبر 2017 02:23pm

ٹوئیٹر بولی وڈ اسٹار رنویر سنگھ پر برس پڑا

معروف بولی وڈ اسٹاررنویر سنگھ پر ٹوئٹر بھی برس پڑا ۔رنویر کو متنازعہ ٹوئیٹ پر مداحوں کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر س اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ  وہ اپنا  مذہب کھو رہے ہیں۔

  اداکار کی اس ٹویٹ  کو سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے پسند نہیں کیا  اور ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹوئیٹر پر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ سب انہوں نے اپنی تشہیر کیلئے کیا ہے۔

 

Courtesy: ibitimes.co.in

Read Comments