بچوں کے مشہور ڈرامے 'حاتم' کی کاسٹ 14 سال بعد ایسی نظر آتی ہے
نائنٹیز میں پیدا ہونے والے بچوں کو آج بھی بھارتی ڈرامہ 'حاتم' ضرور یاد ہوگا کیونکہ اس طرح کے ڈراموں نے ہی تو ہمارے بچپن کو بے حد حسین بنا ہے۔ اس ڈرامے کی کہانی میں حاتم کے کردار کو 7 سوالوں کے جواب تلاش کرنے تھے اور ہر سوال میں ایک دلچسپ کہانی ہوتی تھی۔ آج ہم آپ کو بچوں کے پسندیدہ ڈرامے 'حاتم' کی کاسٹ کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ چونکہ اس ڈرامے کو بنے 14 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے تو لازمی سی بات ہے کرداروں کی حالت میں میں بھی تبدیلی آئی ہوگی۔ ملاحظہ کیجیئے۔ راحیل اعظم- حاتم نرمل پانڈےـ دجّال ٹام آلٹر- پریستان کا بادشاہ کیکو شردھا- ہوبو مانسی ورما- ملِکہ حیات شلپا شندے- شکیلا اوشا بچانی- ملکہ نادرا پوجا گھئی راول- جیسمین Thanks to wittyfeed