پاک آرمی کے جوانوں کی یادگار اور دل کو چھو جانے والی تصاویر
پاکستان آرمی عوام کے دلوں میں بستی ہے کیونکہ اس کے جوانوں کی محنت اور لگن نے ہی آج اسے دنیا کی نمبر ون آرمی کا درجہ دلا رکھا ہے۔ چاہے سروائیول کے لئے دنیا کا سب سے مشکل ترین مقام سیاچن ہو یا دنیا کی کوئی بھی جگہ، پاکستانی جوان وطن عزیز کے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو آرمی کے جوانوں کی وطن اور اس میں رہنے والے لوگوں سے محبت کی چند یادگار اور دل کو چھو جانے والی تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ہمیں امید ہے ان جوانوں کی یہ تصاویر دیکھ کر آپ کے دل میں آرمی سے محبت مزید بڑھ جائے گی۔ سیاچن میں نماز کی ادائیگی۔ لوگوں کے دلوں میں آرمی کی عزت۔ بچوں کا بھی آرمی کو سلام۔ احساس بڑی چیز ہے۔ ضعیف خاتون رینجرز کے جوان کو دعائیں دیتے ہوئے۔ ایک بوڑھی خاتون سیلاب ریسکیو کے دوران جوان کو بوسا دیتے ہوئے۔ ایک ضعیف خاتون میجر کو پیار جتاتے ہوئے۔ جوان چھوٹی بچی کو جوس پلاتے ہوئے۔ ہمارے جوان نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں کا بھی احساس کرتے ہیں۔ آرمی کے کیپٹن کی بکری کے بچے سے محبت۔ خاتون کیڈٹ ٹریننگ کے دوران۔ پاک آرمی کے مقبول ترین سابق سربراہ جنرل راحیل شریف بچے کو گود میں اٹھائے ہوئے۔