Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
مظفر آباد:سابق صدرآزادکشمیرراجہ ذوالقرنین کے گھرپرنیب کی ٹیم نے چھاپہ مارا،چھاپے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹرنیب کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سابق صدرآزادکشمیرراجہ ذوالقرنین کے گھرپرنیب ٹیم نے چھاپہ مارا تو سابق صدر کے ملازمین نے ڈپٹی ڈائریکٹرنیب اصغرخان پرمبینہ تشدد کرکے انہیں زخمی کردیا،زخمی حالت میں انہیں میرپوراسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق صدرکے بیٹے علی ذوالقرنین کوچند روزقبل رینٹل پاور کیس میں گرفتارکیا گیا تھا۔
مظفر آباد:سابق صدرآزادکشمیرراجہ ذوالقرنین کے گھرپرنیب کی ٹیم نے چھاپہ مارا،چھاپے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹرنیب کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
سابق صدرآزادکشمیرراجہ ذوالقرنین کے گھرپرنیب ٹیم نے چھاپہ مارا تو سابق صدر کے ملازمین نے ڈپٹی ڈائریکٹرنیب اصغرخان پرمبینہ تشدد کرکے انہیں زخمی کردیا،زخمی حالت میں انہیں میرپوراسپتال منتقل کردیا گیا۔ سابق صدرکے بیٹے علی ذوالقرنین کوچند روزقبل رینٹل پاور کیس میں گرفتارکیا گیا تھا۔