بولی وڈ میں مسلمانوں کا راج
بولی وڈ کے بارے میں کہا جائے کہ اس میں مسلمانوں کا راج ہے تو بے جا نہ ہوگایا یوں کہا جائے کہ بولی وڈ کو مسلمان اداکاروں سے محبت ہے تو یہ بھی غلط نہیں ہے۔ اگر تجزیہ کیا جائے تو بولی وڈ میں جن اداکاروں کا راج ہے اور ان میں زیادہ تر مسلمان ہیں اور انہیں اداکاروں کا بولی وڈ می طوطی بولتا ہے۔ ذیل میں ایسے بولی وڈ اسٹارز بیان کیے گئے ہیں جن کا بولی وڈ میں راج ہے۔
شاہ رخ خان
سلمان خان
عامر خان
ارشد وارثی
Read Comments