شائع 21 نومبر 2017 09:08am

ڈزنی کرداروں میں ڈھل کر پاکستانی اداکار ایسے نظر آتے ہیں

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ شوبز میں چھائے ہوئے پاکستانی اداکار اگر ڈزنی کرداروں کا روپ دھار لیں تو کیسے لگیں گے؟ اگر نہیں بھی سوچا تو کوئی بات نہیں۔۔ آج ہم آپ کو پاکستانی شوبز ستاروں کے ڈزنی روپ ہی دکھانے جارہے ہیں۔

:ملاحظہ کیجیئے

میلفیشنٹ کا کردار ارمینا رانا خان

پرنس فلپ کا کردار فواد خان

فلن رائیڈر کا کردار حمزہ علی عباسی

رپونزیل کا کردار ماہرہ خان

کیپٹن ہُک کا کردار عثمان خالد بٹ

کروئیلا ڈیوِل کا کردار قراۃ العین بلوچ

کوئین ایلزا کا کردار سبیکا امام

اسنو وائیت کا کردار سائرہ یوسف

Thanks to style.pk

Read Comments