کترینہ کا شمار بولی وڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ طلب کرنیوالی اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ ابتداء میں انہوں نے تیلگو اور مالایالم فلموں سے بھارت میں قدم رکھا۔
تاہم اب یہ بولی وڈ کی سب سے زیادہ مشہور اداکارہ میں شمار ہوتی ہیں۔ کترینہ کیف کی پیدائش سولہ جولائی انیس سو تیرانوے کو ہوئی۔ ان کے والدکشمیری نژاد برطانوی کاروباری شخصیت ہیں جبکہپ ان کی والدہ وکالت کے پیشے سے منسلک ہیں۔ذیل میں کترینہ کی اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر دی گئی ہیں۔