Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاڑکانہ:لاڑکانہ میں غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے پانچ میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے۔ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید علی جاگیرانی اور ڈرگ انسپیکٹرز نے لاڑکانہ شہر میں قائم مختلف میڈیکل اسٹورز پرچھاپے مارے اور غیر معیاری ادویات بیچنے والے پانچ میڈیکل اسٹورز کوسیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ جعلی دوائیں بیچنے والے میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
لاڑکانہ:لاڑکانہ میں غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے پانچ میڈیکل اسٹورز سیل کردیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ جاوید علی جاگیرانی اور ڈرگ انسپیکٹرز نے لاڑکانہ شہر میں قائم مختلف میڈیکل اسٹورز پرچھاپے مارے اور غیر معیاری ادویات بیچنے والے پانچ میڈیکل اسٹورز کوسیل کردیا۔ ڈپٹی کمشنرکا کہنا تھا کہ جعلی دوائیں بیچنے والے میڈیکل اسٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔