شائع 24 نومبر 2017 09:46am

کیا اب آپ 'نو اسموکنگ' اشتہار میں کام کرنے والی بچی کو پہچان سکتے ہیں؟

سگریٹ نوشی انسانی صحت کو ایسے کھاتی ہے جیسے لکڑی دیمک کو۔۔ اس جان لیوا چیز سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے اکثر و بیشتر ٹیلی ویژن اور اخبارات وغیرہ میں اشتہارات بھی چلائے جاتے ہیں لیکن پھر بھی اب تک معاشرے کے اس ناسور سے چھٹکارا حاصل نہیں کیا جاسکا ہے۔

آج ہم آپ کو ماضی کے ایک 'نو اسموکنگ' اشتہار میں کام کرنے والی بچی کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ہم گارنٹی سے کہتے ہیں آپ اس بچی میں آئے بدلاؤ کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔

:ملاحظہ کیجیئے

Thanks to filmymantra

Read Comments