شائع 24 نومبر 2017 11:54am

معروف مزاحیہ اداکار مسٹر بین کی 20 انتہائی مزاحیہ تصاویر

مسٹر بین ایک ایسی شخصیت کا نام ہے جسے سن کر ہی لوگوں کی ہنسی نکل جاتی ہے۔ انہوں نے اپنی مزاحیہ سیریز مسٹر بین شو کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی اور آج انہیں تقریباً ہر بچہ بڑا سب ہی جانتے ہیں۔ مسٹر بین شو کی بین الاقوامی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ان کی اینیمیٹڈ فلمیں بھی بنائی گئیں۔

آج ہم آپ کو مسٹر بین کی فوٹوشاپ کی گئی انتہائی مزاحیہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ہم شرطیہ کہتے ہیں کہ آپ ان تصاویر کو دیکھ کر ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجائیں گے۔

:ملاحظہ کریں

Read Comments