شائع 28 نومبر 2017 01:13pm

بولی وڈ اداکاراوں کی بغیر میک اپ حیران کردینے والے تصاویر

بولی وڈ کی پرکشش فلمی دنیا میں ہر کوئی قدم رکھنے کی خواہش رکھتا ہے۔ تاہم اس فلمی دنیا میں قدم رکھنے کیلئے خوبصورتی اور جاذبیت کو مرکزی اہمیت کا حامل قرار دیا جاتا ہے اور عام طور پر کیمرے پر بعض اداکارائیں کسی حور سے کم نظر نہیں آتیں لیکن حقیقت میں یہ اداکارائیں دیکھتی کیسی ہیں یا بغیر میک اپ کے یہ کیسی نظر آتی ہیں۔ ذیل میں بعض بولی وڈ اداکاراوں کی بغیر میک اپ تصاویر دی گئی ہیں۔

 

Read Comments