شائع 01 دسمبر 2017 01:35pm

دھرنوں میں گالیاں دی گئیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دھرنوں میں گالیاں دی گئیں۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے طلال  چوہدری کا کہنا تھا کہ دھرنا پچھلا ہویا اب کا دونوں میں گالیاں دی گئیں۔ ۔

طلال چوہدری نے مزید کہا کہ دھرنوں کا مقصد نواز شریف کو گرانا تھا۔ حالیہ دہشت گردی سے متعلق انہوں نے کہا کہ جب تک ہم متحد رہیں گے دہشت گرد کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

Read Comments