بھارتی ریالٹی شو کی تاریخ کے سب سے متنازعہ شو بگ باس کی سابقہ کنٹسٹنٹ لوکیش کماری جب سیزن 10 میں شریک تھیں تو دکھنے میں وہ انتہائی معمولی سی لڑکی نظر آتی تھیں تاہم تھوڑے سے عرصے میں ہی انہوں نے اپنے اندر ایسی تبدیلی مرتب کرلی کہ وہ ایک سلیبریٹی بن گئیں۔
ان کے مداحوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ماضی میں وہ گندمی رنگت اور موٹاپے کا شکار تھیں تاہم وزن میں نمایاں کمی اور رنگت میں نکھار پیدا ہونے کے بعد انہیں پہچاننا تک مشکل ہوگیا ہے۔
:آپ بھی ان کی موجودہ تصاویر ملاحظہ کریں