اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2017 07:42am

سلمان اور کترینہ کا نیا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

سلمان خان اور کترینہ جب بھی کہیں ایک ساتھ ہوتے ہیں تو مداحوں کے دل کی دھڑکنیں بھی تیز ہوجاتی ہیں۔ آن اسکرین ان دونوں کی کیمسٹری مداحوں کے دلوں کو بھا جاتی ہے۔

ماضی میں سلمان اور کترینہ کے افیئر کے چرچے کافی گرم تھے تاہم مختلف وجوہات کے باعث دونوں کے درمیان فاصلے بڑھے اور پھر انہوں نے ایک ساتھ پبلک میں آنا جانا بھی چھوڑ دیا۔ تاہم اب دوریاں تھوڑی کم ہوئی ہیں اور دونوں نے فلم میں اداکاری کے علاوہ فوٹوشوٹ بھی کرایا ہے۔

آج ہم آپ کو سلمان خان اور کترینہ کیف کے نئے فوٹوشوٹ کی چند تصاویر اور ویڈیو دکھانے جارہے ہیں امید ہے آپ کو پسند آئیں۔ تو اپنی سانسوں کو تھام لیں اور ان کا نیا فوٹوشوٹ ملاحظہ کریں۔

Read Comments