کترینہ کیف کی 10 وہ تصاویر جنہیں آپ مِس نہیں کرنا چاہیں گے
اگر کترینہ کیف کو بولی وڈ سنسیشن کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ انڈسٹری میں ایسا کوئی بھی نہیں جس نے اتنی جلدی چیزوں کو ہینڈل کرنا اور اپنے مداحوں کا دل موہ لینا سیکھا ہو۔ چاہے ان کی اداکاری کو دیکھا جائے یا تو پھر ڈانسنگ مووز کو وہ واقعی بیسٹ ہیں۔ آج ہم آپ کو کترینہ کی زندگی کی 10 یادگار اور حسین ترین لمحات پر لی گئی تصاویر دکھانے جارہے ہیں امید ہے یہ آپ کو پسند آئیں گی۔ خوبصورت مسکراہٹ کترینہ شاہی انداز میں کیریئر کے ابتدائی حصے میں
Read Comments