Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چمن:چمن اور گردونواح میں تیز بارشوں سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے چمن سمیت بالائی علاقوں میں دو دن تک بارشیں اور رات گئے برفباری کا بھی امکان ہے۔چمن میں رم جھم برسا تو موسم سرد ہوگیا، سخت سردی سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے،محکمہ موسممیات کے مطابق چمن سمیت بالائی علاقوں میں دو دن تک بارشیں اور رات گئے برفباری ہوگی، جس سے موسم مزید سرد اور درجہ حرارت منفی سات سے آٹھ تک جانے کا امکان ہے۔
چمن:چمن اور گردونواح میں تیز بارشوں سے موسم سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کے چمن سمیت بالائی علاقوں میں دو دن تک بارشیں اور رات گئے برفباری کا بھی امکان ہے۔
چمن میں رم جھم برسا تو موسم سرد ہوگیا، سخت سردی سے لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے،محکمہ موسممیات کے مطابق چمن سمیت بالائی علاقوں میں دو دن تک بارشیں اور رات گئے برفباری ہوگی، جس سے موسم مزید سرد اور درجہ حرارت منفی سات سے آٹھ تک جانے کا امکان ہے۔