Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوہاٹ:کوہاٹ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،کرک میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں پرانی دشمنی پر فریقین کے درمیان فائرنگ میں دو بھائی مارے گئے،پو یس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔ کرک میں تھانہ شاہ سلیم کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی،فائرنگ کے تبادلے میں اشتہاری ملزم حیات مارا گیا، دیگر فرار ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔
کوہاٹ:کوہاٹ میں پرانی دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،کرک میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہو گیا۔
پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل میں پرانی دشمنی پر فریقین کے درمیان فائرنگ میں دو بھائی مارے گئے،پو یس ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے۔
کرک میں تھانہ شاہ سلیم کی حدود میں اشتہاری ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی،فائرنگ کے تبادلے میں اشتہاری ملزم حیات مارا گیا، دیگر فرار ملزمان کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔