حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھے بھارت کے فاسٹ بولر ظہیر خان اور اداکارہ سگاریکا گھٹگے اس وقت اپنی زندگی کے حسین لمحات کو انجوائے کرنے اور انہیں یادگار بنانے میں مصروف ہیں۔ مداحوں کی جانب سے اس نو بیاہتا جوڑے کی تصاویر کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور دعاؤں سے بھی نوازا جارہا ہے۔
آج ہم آپ کو اس جوڑے کا نیا فوٹوشوٹ دکھانے جارہے ہیں جسے سوشل میڈیا پر دونوں سلیبریٹیز کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جارہا ہے۔ آپ بھی ملاحظہ کریں۔