فلم بینی کوئی عام شعبہ نہیں کیونکہ لوگوں کو ہنسانا اور اسے حقیقت کے روپ میں اجاگر کرنا اتنا آسان نہیں۔ جہاں اداکار اپنی اداکاری سے فلم میں جان ڈالتے ہیں وہیں اس کے ویژیوَلر اور بیک گراؤنڈ بھی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔
آج ہم آپ کو بولی وڈ فلموں کے کیمرے کے پیچھے کے وہ مناظر دکھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ حیرت میں پڑ جائیں گے کہ کتنی کمال مہارت سے وی ایف ایکس کا استعمال کرکے حقیقت کا روپ دیا گیا۔
:آپ یہ پہلے اور بعد کی تصاویر ملاحظہ کریں