شائع 13 دسمبر 2017 01:07pm

سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے 31برس ہوگئے

اسی کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی  معروف اداکارہ سمیتا پاٹل کو دنیا سے رخصت ہوئے31 برس بیت گئے۔

سمیتا پاٹل نے اپنے 10سالہ فنی سفر میں کئی کامیاب فلموں میں فن کے جوہر دکھائے۔

اپنے دور میں سب سے نفیس اداکارہ سمجھی جانے والی سمیتا پاٹیل آج بھی مداحوں کے دل میں زندہ ہیں۔

Read Comments