بولی وڈ ستاروں کی کام کے عوض کمائی گئی پہلی تنخواہ
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بولی وڈ اداکارر اپنے کام کے لئے خاصہ بھاری معاوضہ چارج کرتے ہیں۔ لیکن آج جو بات ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں اسے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے۔ آج ہم آپ کو بولی وڈ سپراسٹارز کی جانب سے اپنے کام کے عوض کمائی گئی پہلی رقم بتانے جارہے ہیں۔ امید ہے آپ کو بھی جاننے میں خاصی دلچسپی ہوگی۔ شاہ رخ خان بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے پاس پیسے کی کوئی کمی نہیں ان کا شمار دنیا کے امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔ لیکن شاید آپ کو یہ بات جان کر حیرانی ہو کہ انہوں نے کام کے عوض پہلی تنخواہ 50 روپے کمائی تھی۔ ہریتک روشن دھرمیندرا بولی وڈ کی اونچائیوں کو چھونے سے قبل دھرمیندرا نے فلم 'دل بھی تیرا ہم بھی تیرے' میں کام کرنے عوض 51 روپے کمائے جو ان کی پہلی کمائی ہے۔ اکشے کمار بولی وڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے بھی تنخواہ کے نام پر انتہائی معمولی رقم وصول کی۔ ابتداء میں وہ 1500 روپے ماہانہ کمایا کرتے تھے۔ سلمان خان سلمان خان نے خود بتایا ہے کہ ان کی پہلی کمائی 75 روپے تھی۔ انہوں نے یہ رقم ہوٹل تاج میں بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر کام کرتے ہوئے کمائی۔ عرفان خان عرفان خان بولی وڈ میں قدم رکھنے سے قبل ٹیوشن پڑھاتے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے ایک شاگرد سے پچیس روپے وصول کیا کرتے تھے۔ عامر خان