Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان پرایک سال بعد بھی عمل نہیں ہوسکا۔ حکمرانوں نے خود کو پنجاب تک محدودکرلیا۔کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر ایک سال بعد بھی عملدرآمد نہ کراسکی۔امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے خود کوصرف پنجاب تک محدود کرلیا۔بلوچستان کے نوجوان آج بھی بغاوت پر آمادہ ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ دنیابھرسے لیاگیا قرضہ اشرافیہ کی جیبوں میں گیا۔مارچ سے ملک بھرمیں کرپشن کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماشل لا کا کوئی امکان نہیں،حکمرانوں کی معیاد مکمل کرنے دی جائے۔
کراچی:امیرجماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ نیشنل ایکشن پلان پرایک سال بعد بھی عمل نہیں ہوسکا۔ حکمرانوں نے خود کو پنجاب تک محدودکرلیا۔
کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر ایک سال بعد بھی عملدرآمد نہ کراسکی۔امیرجماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے خود کوصرف پنجاب تک محدود کرلیا۔بلوچستان کے نوجوان آج بھی بغاوت پر آمادہ ہیں۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ دنیابھرسے لیاگیا قرضہ اشرافیہ کی جیبوں میں گیا۔مارچ سے ملک بھرمیں کرپشن کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ماشل لا کا کوئی امکان نہیں،حکمرانوں کی معیاد مکمل کرنے دی جائے۔