شائع 18 دسمبر 2017 09:41am

اس ایک تصویر میں کونسی دو مشہور اداکارائیں ہیں؟

ایک اندازے کے مطابق 10 میں سے صرف دو افراد ایسے ہیں جو اس تصویر میں موجود دونوں اداکاراؤں کو پہچان سکتے ہیں۔ تو اگر آپ کا جواب شردھا کپور اور نرگس فخری تھا تو یقیناً آپ کی نظریں بہت تیز ہیں۔

لیکن اگر آپ دونوں کو ہی نہ پہچان سکے ہوں یا ایک صحیح ایک غلط بتایا ہو تو پریشان بالکل نہ ہوں کیونکہ آپ کے ساتھ مزید 10 میں سے 7 افراد ایسے ہیں جو انہیں نہیں پہچان سکے۔

یہ دونوں اداکارائیں اس وقت بولی وڈ انڈسٹری میں چھائی ہوئی ہیں۔ ان دونوں اداکاراؤں کی چند خوبصورت تصاویر ملاحظہ کریں۔

Read Comments