فرحان اور عروہ کی شادی کو ایک سال مکمل ، رومانوی تصاویر شیئر
فرحان اور عروہ کی شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے ۔ اس موقعے پر فرحان اور عروہ دونوں نے ایک دوسرے کیلئے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر محبت کا اظہار کیا ہے۔ اور ساتھ ہی دونوں نے اپنے مداحوں کیلئے کچھ فوٹو شوٹ بھی شیئر کی ہیں۔ ذیل میں فرحان اور عروہ کی کچھ رومانوی تصاویر ہیں۔ A post shared by Kashif Rashid (@kashifrashid) on A post shared by Farhan Saeed (@farhan_saeed) on Happy anniversary, Partner in Crime, Dance and Life - I Love You! 💃🏻❤️ ⚡ @farhan_saeed A post shared by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on A post shared by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on ⭐✨🖤 @farhan_saeed A post shared by URWA Tul Wusqua HOCANE (@urwatistic) on