اوشینز فرنچائز کی اس فلم میں معروف ساندرا بلوک ڈیبی اوشینز یعنی ڈینی اوشینز کی بہن کا کردار نبھا رہی ہیں، فلم میں ساندرا ڈکیتی کے گینگ سے بھری 7 خاتون کو لیڈ کرتے ہوئے دکھائیں دیں گی ۔
گینگ کی سربراہ ساندرا دوسری خاتون کے ساتھ مل کر ایک ہیرہ کا ہار چوری کرنے کی کوشش کرتی ہیں جس کی قیمت 100 ملین ڈالر ہے۔
ٹریلیر دیکھیں:
گینگ میں ساندرا کے ہمراہ کیٹ بلینکٹ، ہیلینا بونہم کارٹر، منڈی کالنگ، اوکوافینا، سارہ پولسن، این ہیتھاوے اور ریہانا شامل ہیں۔
اوشینز 8 آئندہ سال جون 8 کو ریلیز کی جائے گی۔
بشکریہ: انٹرویو میگزین