بچوں کے مشہور ڈرامے 'شاکا لاکا بوم بوم' کی کاسٹ اب ایسی نظر آتی ہے
آج ہم آپ کو اسی مشہور و معروف ڈرامے کی کاسٹ کی موجودہ تصقاویر دکھانے جارہے ہیں۔ امید ہے یہ آپ کو پسند بھی آئے گی اور آپ کے بچپن کی یادیں بھی تازہ ہوجائیں گی۔
سنجو یعنی کِنشُک ویدیا
کرونا یعنی ہنسیکا موٹوانی
رِتو یعنی سائینی راج
ڈرپوک جگّو یعنی آنند جے پی ٹیٹو یعنی مدھور متّل سنجنا یعنی ریما وہرا جھمرو بھیّا یعنی آدیتیا کپاڈیا