شائع 20 دسمبر 2017 07:29am

اداکارہ ماہ جبین حبیب اور ڈائریکٹر حسن طارق شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ ماہ جبین حبیب اور ڈائریکٹر حسن طارق گذشتہ دنوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ماہ جبین حبیب پاکستان کے متعدد ڈراموں اور اشتہارات میں اپنے ہنر کا کمال دکھا چکی ہیں۔ حالیہ دنوں وہ ایک نجی ٹی وی چینل پر 'نصیبو لال' ڈرامے میں کام کررہی ہیں۔

:ان کی شادی کی کچھ خوبصورت اور نایاب تصاویر ملاحظہ کریں

Read Comments