Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ :کوئٹہ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوںمیں رات گئے ہلکی اور تیز بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ کراچی میں بھی سردی بڑھنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ اسلام آباد اور پنجاب میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے ۔کوئٹہ کی سردی ایک دو روز میں کراچی پہنچنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ :کوئٹہ، اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوںمیں رات گئے ہلکی اور تیز بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ کراچی میں بھی سردی بڑھنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کے باعث کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
اسلام آباد اور پنجاب میں رات گئے ہلکی اور تیز بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہے گا، جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے ۔کوئٹہ کی سردی ایک دو روز میں کراچی پہنچنے کا امکان ہے۔