اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2017 06:38am

کیا آپ اس اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

محض 15 سال کی عمر میں بولی وڈ ڈیبیو کرنے والی اس اداکارہ نے اپنی انتھک محنت اور لگن کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں سوشل میڈیا اور سیلفی کیمروں کا استعمال بہت زیادہ ہوگیا ہے۔ اس لئے ہر شخص اپنی تصاویر بناتا نظر آتا ہے جسے وہ اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔

اسی طرح عام عوام مشہور اداکاروں کے ماضی کی تصاویر بھی دیکھنا چاہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو جس اداکارہ کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں وہ اپنی خوبصورتی اور دم دار اداکاری سے بولی وڈ پر چھائی ہوئی ہیں۔

یہ ہیں مشہور و معروف 'نینو میں سپنا گرل' تمنّا بھاٹیا، جو بولی وڈ انڈسٹری میں اپنی ایک واضح پہچان کے ساتھ ساتھ مداحوں میں بھی بےحد مقبول ہیں۔

 

:پہلے ان کے بچپن کی کچھ تصاویر ملاحظہ کریں

 

:اب اس خوبصورت اداکارہ کی حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں

Read Comments