شائع 23 دسمبر 2017 02:15pm

پاکستانی اداکاروں کی بولی وڈ اسٹارز کے ساتھ لی گئی سیلفیز

عام طور پر کسی بھی سیلیبریٹیز کے ساتھ عام لوگ یا پھر ان کے مداح تصویر بناتے ہیں اور پھر فخر کے ساتھ اپنے ساتھیوں یا پھر دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں ۔ اور عام طور پر آپ نے مداحوں اور سیلیبریٹیز کی ایک ساتھ تصاویر دیکھی ہوں گی۔

تاہم بعض پاکستان اسٹارز یا شوبز اداکار ایسے بھی ہیں جو کہ بولی وڈ سپر اسٹارز کے مداح ہیں۔ اور ان پاکستانی اسٹارز نے بولی وڈ سپر اسٹارز کے ساتھ سیلفیز بھی بنوائی ہیں۔ یہ سیلفیز ذیل میں دی گئی ہیں۔

 

عاطم اسلم اور حمیمہ کی بولی وڈ اسٹار ورون دھون کے ساتھ سیلفی

پاکستانی اداکارہ عینی جعفری کی رنبیر کپور کے ساتھ سیلفی

علی ظفر کی بولی وڈ اسٹارز کترینہ کیف ، عمران خان ، شاہد کپور ، ہریتھیک روشن اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ سیلفیاں

عائشہ خان کی بولی وڈ سپر اسٹار کترینہ کیف کے ساتھ سیلفی

عائشہ خان کی بولی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ سیلفی

صبا قمر کی عرفان خان کے ساتھ لی گئی تصویر

نیلم منیر کی کرینہ کپور کے ساتھ لی گئی تصویر۔

عروہ کی رنبیور کپور کی والدہ نیتو کے ساتھ لی گئی تصویر۔

Read Comments