Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کوئٹہ میں بھی بارش ہوئی۔کانسی روڈ پر واقع مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔کوئٹہ میں بادل گرجے اور خوب برسے۔ رات بھر بارش ہوتی رہی جس کے نتیجے میں موسم دلفریب ہوگیا تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ، کانسی روڈ سے ملحقہ علاقے میں محمد ہاشم نامی شخص کے کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں اورریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے بچوں کو ملبے سے نکالا اور سول اسپتال منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
کوئٹہ میں بھی بارش ہوئی۔کانسی روڈ پر واقع مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ میں بادل گرجے اور خوب برسے۔ رات بھر بارش ہوتی رہی جس کے نتیجے میں موسم دلفریب ہوگیا تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ، کانسی روڈ سے ملحقہ علاقے میں محمد ہاشم نامی شخص کے کچے مکان کی چھت گرنے سے دو کمسن بھائی جاں بحق ہوگئے۔
واقعہ کے بعد مقامی لوگوں اورریسکیو ون ون ٹو ٹو کے اہلکاروں نے بچوں کو ملبے سے نکالا اور سول اسپتال منتقل کیاگیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔