تمام تنازعات اور اتار چڑھاؤ کے باوجود بھارت کا متنازعہ ترین ریالٹی شو بگ باس اپنے 11 ویں ایڈیشن کو کامیابی سے مکمل کرنے کی جانب گامزن ہے۔ اس شو میں سلیبریٹیز کے ساتھ عام افراد کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔رواں برس بگ باس کے 11 ویں سیزن میں ایک کومنر کی حیثیت سے ہاؤس میں انٹری دینے والی کم عمر ترین کنٹسٹنٹ جوتی کماری تھیں۔ جو سگریٹ نوشی کی فوٹیج کے باعث کافی تنقید کا نشانہ بنیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ان کے کسی تنازعے کے بارے میں نہیں بتانے جارہے بلکہ آج آپ کو کچھ ہی دنوں میں ان کے لُک میں آئی تبدیلی کو دکھانے جارہے ہیں۔ وہ بالکل بدل گئیں، تصاویر ملاحظہ کریں۔
تمام تنازعات اور اتار چڑھاؤ کے باوجود بھارت کا متنازعہ ترین ریالٹی شو بگ باس اپنے 11 ویں ایڈیشن کو کامیابی سے مکمل کرنے کی جانب گامزن ہے۔ اس شو میں سلیبریٹیز کے ساتھ عام افراد کو بھی شامل کیا جاتا ہے۔
رواں برس بگ باس کے 11 ویں سیزن میں ایک کومنر کی حیثیت سے ہاؤس میں انٹری دینے والی کم عمر ترین کنٹسٹنٹ جوتی کماری تھیں۔ جو سگریٹ نوشی کی فوٹیج کے باعث کافی تنقید کا نشانہ بنیں۔
لیکن آج ہم آپ کو ان کے کسی تنازعے کے بارے میں نہیں بتانے جارہے بلکہ آج آپ کو کچھ ہی دنوں میں ان کے لُک میں آئی تبدیلی کو دکھانے جارہے ہیں۔ وہ بالکل بدل گئیں، تصاویر ملاحظہ کریں۔